تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سعودی و ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد-نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطے کیے، جن میں علاقائی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور آئندہ ہونے والی اہم سفارتی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار…

پاکستانی اوپنر امام الحق کو انجری، میچ میں شرکت مشکوک

لارڈز: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کو اہم کھلاڑی کی انجری کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا، اوپننگ بیٹر امام الحق فیلڈنگ کے دوران بائیں پنڈلی میں کھچاؤ کا شکار ہوگئے۔ لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے…

دعوت ملی تو مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوں گے: بنگلہ دیش

ڈھاکا- بنگلہ دیش نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کے امکانات پر مثبت اشارہ دے دیا۔ وزیر خارجہ خلیل الرحمن نے کہا ہے کہ اگر ڈھاکا کو معاہدے میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تو بنگلہ دیش اس معاملے کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا اور ممکنہ فوائد کو…

ن لیگ کے بیرسٹر افتخار گیلانی نئے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد- آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو 30 ووٹ حاصل کرنے کے بعد نیا وزیراعظم منتخب کرلیا، جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار مختار احمد خان نے 14 ووٹ حاصل کیے۔…

پمز واقعہ، خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز متفقہ طور پر منظور

پمز ہسپتال میں پیش آنے والے دلخراش سانحے پر قومی اسمبلی میں شدید تشویش اور غم و غصے کا اظہار کیا گیا، جہاں حکومت نے ذمہ داروں کے تعین کے لیے شواہد کی بنیاد پر کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے واضح کیا کہ واقعے میں جو…

کراچی میں کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی نے وفاقی سول حساس ادارے کے ہمراہ کالعدم دہشت گرد تنظیم سے وابستہ انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر سید محمد عسکری عابدی کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہونے کے بعد اس سے…

افغانستان کی ڈگریوں پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، ایچ ای سی نے توثیق روک دی

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے افغانستان کے تعلیمی اداروں سے حاصل کی جانے والی اعلیٰ تعلیمی ڈگریوں سے متعلق اہم پالیسی فیصلہ کرتے ہوئے ان کی توثیق اور مساوات کا عمل روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ فیصلہ 27 اگست 2026 سے فوری طور پر نافذ…

برطانوی میزائل استعمال ہوئے تو روس جوابی کارروائی کرے گا

روس نے یوکرین کو برطانیہ کی جانب سے فراہم کیے جانے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کے استعمال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ان ہتھیاروں سے روسی سرزمین کے اندر اہداف کو نشانہ بنایا گیا تو ماسکو جوابی کارروائی…

بھارتی طلبہ کے والدین کو معاوضہ نہ ملنے پر دوبارہ احتجاج کی تیاری

بھارت میں طلبہ اور نوجوانوں سے متعلق احتجاجی معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا ہے، جہاں کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے مودی حکومت پر اپنے وعدے پورے نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 5 ستمبر کو دوبارہ احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت…

بدخشان میں طالبان مخالف کارروائیاں، متعدد علاقوں میں جھڑپیں

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں تیزی آنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں افغانستان فریڈم فرنٹ کی جانب سے ایک ماہ کے دوران مختلف علاقوں میں متعدد کارروائیوں کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ مزاحمتی گروپ کی جانب سے جاری تفصیلات کے…