تازہ ترین

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی مسلسل غیرحاضری پر سوالات

تہران-Mojtaba Khamenei Iranایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جنگ کے آغاز کے چھ ماہ بعد بھی منظر عام سے غیرحاضری نے ان کی صحت، موجودگی اور فیصلہ سازی میں کردار سے متعلق سوالات کو جنم دے دیا ہے، تاہم ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ وہ سکیورٹی…

چینی بلی بلی کی عالمی انٹری، یوٹیوب کو بڑا چیلنج

چین کا مقبول ویڈیو پلیٹ فارم بلی بلی عالمی مارکیٹ میں اپنی موجودگی بڑھانے کے لیے بڑے پیمانے پر متحرک ہوگیا ہے، نئی بین الاقوامی ایپ کے ری لانچ، آسان رجسٹریشن اور عالمی تخلیق کاروں کو راغب کرنے کی کوششوں نے اسے یوٹیوب کے لیے ایک ممکنہ نئے…

حکومت کی بڑی تیاری، ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری کرنے کا منصوبہ

  حکومت نے رواں مالی سال کے دوران بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے اور عالمی مارکیٹ سے سرمایہ حاصل کرنے کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز جاری کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی منڈی میں بانڈز کے اجرا کے ساتھ ساتھ…

ایران کا امریکا سے سفارتی رابطے بحال کرنے پر آمادگی کا عندیہ

تہران-ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ سفارتی رابطے بحال کرنا اب بھی ممکن ہے، تاہم اس کے لیے واشنگٹن کو ایران پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے تہران میں…

ایران سے لین دین، چینی بینکوں پر پابندیوں کا امکان

واشنگٹن- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مالی اور تجارتی روابط رکھنے والے چینی بینکوں کے خلاف بھی پابندیاں عائد کیے جانے کا عندیہ دے دیا، جس سے امریکا اور چین کے درمیان مالی و تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ وائٹ…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں کیپٹل مارکیٹ تک عام شہریوں کی رسائی آسان بنانے کے لیے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اکاؤنٹ کھولنے کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کردی ہے۔ نئے ڈیجیٹل آن بورڈنگ فریم ورک کے تحت سرمایہ کاروں کے لیے درخواست…

جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں دھماکے، 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی

پشاور- جنوبی وزیرستان اپر کے مکین بازار میں موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی کے دھماکے نے بازار کو ہلا کر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں امن کمیٹی کا ایک رکن جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں امن کمیٹی کے تین ارکان بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس…

Anthropic کو سزا دینا غیر قانونی تھا، امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ

واشنگٹن- امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنی Anthropic نے پینٹاگون کے ساتھ قانونی جنگ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی، وفاقی عدالت نے امریکی حکومت کی جانب سے کمپنی کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر سرکاری کاروبار سے دور رکھنے کے اقدام کو غیر قانونی…

بیرسٹر افتخار گیلانی، وکالت سے وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر

مظفرآباد- عام نشست پر انتخابی شکست کے باوجود بیرسٹر افتخار گیلانی نے سیاسی میدان میں واپسی کی اور ٹیکنوکریٹ نشست کے ذریعے آزاد کشمیر اسمبلی کا حصہ بننے کے بعد وزارتِ عظمیٰ تک پہنچ گئے۔ مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار نے قائد ایوان کے انتخاب میں…

بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد- مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے آزاد جموں و کشمیر کے 17ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق نے مظفرآباد میں منعقدہ تقریب میں ان سے حلف لیا۔ نومنتخب…