تازہ ترین

گیس کی کمی نے بجلی کی پیداوار متاثر کی: وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے رات کے اوقات میں ہونے والی لوڈشیڈنگ پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی طلب میں نمایاں اضافے اور گیس کی کمی کے باعث دستیاب بجلی کو طلب کے مطابق منظم کرنا پڑا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…

پی آئی ایم ایس آتشزدگی کی تحقیقات پر پارلیمانی کمیٹیوں کے اہم سوالات

اسلام آباد: پی آئی ایم ایس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات پر پارلیمانی کمیٹیوں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے گمشدہ سی سی ٹی وی فوٹیج، نرسری کی صورتحال اور فائر سیفٹی انتظامات سے متعلق اہم سوالات…

بلوچستان میں 21 ماہ سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: سیکرٹری صحت

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو کے خلاف جاری مسلسل جدوجہد کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، گزشتہ 21 ماہ کے دوران صوبے میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، تاہم وائرس کی ممکنہ منتقلی کے خدشات کے پیش نظر کوئٹہ سمیت 5 اضلاع میں پانچ روزہ پولیو بوسٹر…

ہم سب پاکستانی ہیں، اتحاد و یکجہتی سے ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا: جعفر مندوخیل

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی رہنماؤں اور کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں کے عہدیداران نے ملاقات کی اور انہیں کامیاب دورہ امریکا، اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ میں…

نصیرآباد: برکت علی کھوسہ اور شکر الدین تنیہ کی سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی

نصیرآباد: حکومت بلوچستان کے وژن کے تحت نصیرآباد ڈویژن میں طویل عرصے سے ترقی کے منتظر ملازمین کی پروموشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے، کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی نے محکمہ ریونیو کے دو ملازمین کو سپرنٹنڈنٹ کے عہدوں پر ترقی دینے کے…

وزیراعظم کی بشکیک میں ایرانی صدر سے ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے بشکیک میں ایران اور ازبکستان  کے صدور سے  ملاقات کیں جن میں پاک ایران اور پاک کرغستان تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں…

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر خضدار کا لائبریری کا دورہ، تعلیمی سہولیات کا جائزہ

خضدار: کمشنر خضدار ڈویژن قادر بخش پرکانی اور ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی نے شہید عاشق عثمان لائبریری کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے طلبہ کے لیے دستیاب تعلیمی سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ لائبریری میں مقابلے کے امتحانات اور تحقیق سے…

کوئی بچہ پولیو کے قطروں سے محروم نہ رہے: ڈپٹی کمشنر گوادر

گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک عمر کا کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطروں سے محروم نہ رہنے کی ہدایت کردی، جبکہ مہم کے دوران 35 ہزار 664 بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا…

وئٹہ میں کھلے خشک دودھ اور غیر قانونی شییشہ پوائنٹس کے خلاف کریک ڈاؤن

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے احکامات پر کوئٹہ میں کھلے خشک دودھ کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جبکہ غیر قانونی شییشہ پوائنٹس کے خلاف بھی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے متعدد مراکز بند اور متعلقہ سامان ضبط کرلیا گیا۔ کھلے…

ایل پی جی پھر مہنگی، گھریلو سلنڈر کی قیمت بھی بڑھ گئی

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے، جس سے گھریلو صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہوگئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے…