تازہ ترین

کوئٹہ میں بلاول بھٹو زرداری کی 38ویں سالگرہ کی پروقار تقریب

بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر کوئٹہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک تمناؤں اور…

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 37 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود تباہ

خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد سکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور ٹل کے علاقوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کیں، جبکہ پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ وزارت اطلاعات و…

انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر، شفاف مردم شماری وقت کی ضرورت ہے: ایم کیو ایم

ملک میں بڑھتی آبادی اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان نے نئے انتظامی یونٹس کے قیام اور شفاف مردم شماری کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آبادی کے درست اعداد و شمار کے بغیر وسائل اور…

آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر ڈرون کا نشانہ بن گیا

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کو درپیش سکیورٹی خطرات کے درمیان برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر ’لا سٹیفنی‘ کو نامعلوم پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان معمولی زخمی ہوگئے۔ برطانوی میری ٹائم سکیورٹی کمپنی کے مطابق…

ایران پر دباؤ مزید بڑھا دیا گیا، ایرانی ایئرلائنز کے خلاف نئی پابندیاں

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران واشنگٹن نے تہران پر معاشی اور فضائی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق آئندہ کے اقدامات پر فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہونے کا عندیہ دیا ہے۔…

سیاسی لوگ ہیں، دہشت گردوں کی طرح اسلام آباد نہیں آئیں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ احتجاج اور مارچ کرنا ان کی جماعت کا آئینی و جمہوری حق ہے، تاہم پی ٹی آئی کے ارکان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے باوجود پارٹی پُرامن احتجاج کے مؤقف پر قائم ہے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے…

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

تہران- امریکا نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار کر دیا۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکا نے صدر مسعود پزشکیان کی میڈیا ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔…

موجودہ حکمران کسی کو جائز احتجاج کی اجازت نہیں دے رہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: ملک میں سیاسی کشیدگی، امن و امان اور معاشی مشکلات کے تناظر میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں لانے اور احتجاج کا آئینی حق تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس…

اسلام آباد میں سکیورٹی سخت، 24 سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرتے ہوئے 24 سرکاری تعلیمی اداروں کو 22 ستمبر سے عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق ان تعلیمی اداروں کو اضافی پولیس نفری کے لیے عارضی رہائش کے…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے مالی معاہدے

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین نے اقتصادی ترقی، سرمایہ کاری، توانائی، ماحولیاتی استحکام اور قانون کی حکمرانی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مجموعی طور پر 6 کروڑ 50 لاکھ یورو، تقریباً 20 ارب 64 کروڑ روپے کے تین مالی معاہدوں پر دستخط…