تازہ ترین

اسرائیل نے بربریت کی انتہا کردی؛ جنوبی لبنان میں ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیئے

قابض اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے خلاف ملٹری آپریشن کے نام پر لبنان کے جنوبی علاقوں میں بنیادی انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ظلم و بربریت کی انتہا کردی۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی نے دعویٰ کیا…

آدھے سر کا درد کیوں ہوتا ہے؟ مائیگرین کی وجوہات، علامات اور علاج جان لیں

مائیگرین ایک ایسا شدید اعصابی عارضہ ہے جسے عام طور پر آدھے سر کا درد کہا جاتا ہے۔ اس کیفیت میں درد اچانک شروع ہو سکتا ہے اور اتنا شدید ہوجاتا ہے کہ متاثرہ شخص کے لیے روزمرہ کے معمولات انجام دینا یا کسی کام پر توجہ مرکوز رکھنا بھی مشکل ہو…

وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ اہداف اور ٹائم لائنز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں سرکاری اداروں کی…

وفاقی وزیر اور جے یو آئی کا صوبہ ہزارہ بنانے کا مطالبہ

وفافی وزیر برائے مذہبی امور اور جے یو آئی کے سینیٹر نے صوبہ ہزارہ کے قیام کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سینیٹر طلحہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم ایک…

محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ واضح کر دی

لاہور: محمد عباس کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پلیئنگ الیون سے باہر رکھنے کے فیصلے نے شائقین کرکٹ اور ماہرین کو حیران کر دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کے باوجود ان کی عدم شمولیت پر مختلف سوالات اٹھائے جا رہے تھے، تاہم قومی ٹیم…

نئی سعودی ایئرلائن کی پاکستان کیلیے پروازیں، بکنگ شروع

نئی سعودی ایئرلائن ریاض ایئر رواں ماہ پاکستان اور فلپائن کے لیے پروازیں شروع کرے گی۔ سعودی عرب کے نئے قومی کیریئر، نے اسلام آباد، لاہور اور منیلا کی پروازوں کے لیے عوامی ٹکٹوں کی فروخت کھول شروع کر دی ہے جس سے ایشیا میں ایئرلائن کا عالمی…

یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ؛ 7 افراد ہلاک، 40 زخمی

یوکرین نے روس میں بحیرۂ اسود کے ساحلی تفریحی علاقے گیلینڈژک کے قریب ایک مصروف ساحل پر ڈرون داغے جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر اس ڈرون حملے کا الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ حملے…

اسحاق ڈار کا عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ مشرقی بیت…

مودی سرکار کا اقلیتوں پر ایک اور وار؛ توہینِ وندے ماترم کا بل منظور، 3 سال قید

بھارتی پارلیمنٹ نے ایک ایسا ترمیمی بل منظور کرلیا جس کے تحت قومی نغمے ’وندے ماترم‘ کو بھی وہی قانونی تحفظ حاصل ہوگا جو پہلے سے قومی ترانے ’جن گن من‘، قومی پرچم اور آئین کو حاصل ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بل وزیر مملکت…

امارات اور سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ کے ممالک میں شدید گرمی کی لہر

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں شدید گرمی کی نئی لہر کے باعث کئی علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب یا اس سے بھی تجاوز کر گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قومی مرکز برائے موسمیات نے…