وزیراعظم کی نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نجکاری پروگرام کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طے شدہ اہداف اور ٹائم لائنز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں سرکاری اداروں کی…