کراچی ،مبینہ پولیس مقابلوں میں دو ڈاکو ہلاک، 7 زخمی حالت میں گرفتار
کراچی(اے ا یف بی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مبینہ مقابلوں میں 2 ملزمان ہلاک جبکہ 7 زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار اور ہلاک ہونے والے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقد رقم،…