تازہ ترین

میر رضا علی کیس، قبر کشائی آج ہوگی، پرانا میڈیکل بورڈ بحال

کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کی لاش ملنے اور موت کا تعین کرنے کیلیے سندھ حکومت کے محکمہ صحت نے پرانے میڈیکل بورڈ دوبارہ بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا جبکہ قبر کشائی آج 11 بجے ہوگی۔ محکمہ سندھ نے ڈاکٹر سمعیہ سید کی سربراہی میں پرانا 8 رکنی…

وزیر داخلہ بلوچستان اچانک کوئٹہ پہنچ گئے، سکیورٹی صورتحال کا معائنہ

صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے شہر کا اچانک دورہ کرکے مختلف علاقوں میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔ میر ضیا اللہ لانگو نے لیاقت بازار، قندھاری بازار،…

امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا اہم سفارتی کردار سامنے آگیا

پاکستان نے امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم سفارتی کردار ادا کیا۔ ساؤتھ ایشین وائسز کے ایک تجزیے میں اسلام آباد کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں معاون قرار دیا گیا ہے۔ پالیسی پلیٹ فارم کے مطابق شدید…

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی ویڈیو منظر عام پر آگئی

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کئی ماہ سے عوامی سطح پر دکھائی نہیں دیے، تاہم اب ان کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کی صحت اور موجودگی سے متعلق بحث دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں مجتبیٰ خامنہ ای ایک وفد سے گفتگو کرتے دکھائی دے رہے…

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے بعد JAAC سے مذاکرات کریں گے: رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے ہفتے کے روز دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی آزاد جموں و کشمیر میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائے گی، اور انہوں نے کہا کہ منتخب حکومت کی پہلی ترجیح…

عمان سے معاہدہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران

ایران نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے طریقہ کار پر اتفاق قریب ہے تاہم اس معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ اہم آبی گزرگاہ فوری مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایرانی…

نجکاری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کا ملازمین سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 102 ویں اور نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ائیرلائن ملازمین کےلیےایک بنیادی تنخواہ کےمساوی بونس کی منظوری دےدی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بورڈ…

خواجہ سعد رفیق نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

اسلام آباد - سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکۃ المکرمہ میں طے پانے والا’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ‘‘ تاریخ ساز پیش رفت اور امت مسلمہ کے لیے نیک شگون ہے۔ جمعہ کو…