تازہ ترین

نجکاری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کا ملازمین سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے 102 ویں اور نجکاری کے بعد پہلے اجلاس میں ائیرلائن ملازمین کےلیےایک بنیادی تنخواہ کےمساوی بونس کی منظوری دےدی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق بورڈ…

خواجہ سعد رفیق نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

اسلام آباد - سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین مکۃ المکرمہ میں طے پانے والا’’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ‘‘ تاریخ ساز پیش رفت اور امت مسلمہ کے لیے نیک شگون ہے۔ جمعہ کو…

آخری ہاکی میچ میں جنوبی کوریا کی پاکستان پر 6-2 سے شاندار کامیابی

اسلام آباد: پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلی گئی چار میچوں کی ہاکی سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنوبی کوریا نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کرتے…

53 سال پرانی بوتل میں خط

نیو جرسی میں ایک شخص کو ویٹ لینڈز صاف کرتے وقت ایک بوتل ملی جس میں 53 سال پرانا خط تھا۔ خط ایک 9 سالہ بچی نے اپنی بہن سے لکھوایا تھا۔ افسوس، وہ بچی 2019 میں کینسر سے گزر چکی تھی — اس کی بہن نے خط فریم کرنے کا سوچا۔

ملک بھر میں بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد:نیپرا نے جون 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے…

سہ فریقی دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، خطے میں امن اور استحکام کے لیے ہے، ترک صدر

مکہ مکرمہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ایک تاریخی “مشترکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس) پر جاری اپنے اہم بیان میں ترک صدر نے اس معاہدے کی…

سعودی وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے کو علاقائی امن کی ضمانت قرار دے دیا

مکہ مکرمہ: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ معاہدہ علاقائی امن کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا جس کے مثبت اثرات پورے خطے پر مرتب ہونگے۔ فیصل بن فرحان نے…

سید عاصم منیر کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا معمار قرار دے دیا گیا

اسلام آباد:پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو’’ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘‘ کا ’’حقیقی اصل معمار‘‘ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا حقیقی معمار قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انہوں نے…

بلوچستان سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن رہا ہے، امن و امان سے متعلق منفی تاثر درست نہیں: بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے امن و امان کی صورتحال کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار دینے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اس قدر خراب نہیں جس طرح بعض…