تازہ ترین

امریکی ڈرونز اور لڑاکا طیاروں کی باقیات ایران میں نمائش کیلئے پیش

ایران نے جنگ کے دوران پاسداران انقلاب کی ہاتھوں تباہ ہونے والے امریکی طیارے سمیت ڈرونز کی باقیات نمائش کیلئے پیش کردی ہیں. History میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکی جنگی طیارے کے ملبے اور دیگر امریکی و اسرائیلی فضائی اثاثوں کی باقیات…

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، ملکی صورتحال پر بریفنگ دینے کی پیشکش

لاہور-نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے تناظر میں ملکی حالات پر بریفنگ دینے کی پیشکش کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز منافع خوری…

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر خراجِ عقیدت

وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے شہید کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا…

سکیورٹی فورسز کی ہنگو اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک

پشاور-کوئٹہ-کیورٹی فورسز نے ہنگو میں خوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ خوارج کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حمزہ اکرم شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کیپٹن حمزہ اکرم کا تعلق ضلع نارووال…

ایران جنگ سے پیٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ، ٹرمپ سے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعتراف کہ ایران جنگ کے باعث بڑی تیل کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع کما رہی ہیں ان کے لیے نئی سیاسی مشکل بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماحولیاتی تنظیموں، صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے…

امریکا میں سالمونیلا وائرس کا پھیلاؤ، علامات اور احتیاطی تدابیر

واشنگٹن : امریکا کی متعدد ریاستوں میں جلاپینو مرچوں کے سبب سالمونیلا بیکٹیریا سے متاثرہ سیکڑوں افراد بیمار ہوکر اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں آلودہ بند گوبھی کے پتوں اور جالپینو مرچوں سے پھیلنے والی بیماریاں…

شکیب الحسن کا بنگلادیش کرکٹ ٹیم میں واپسی کا امکان ختم

بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کی تقریب میں شرکت کرنے والے شکیب الحسن اب دوبارہ قومی ٹیم کی جانب سے نہیں کھیلیں گے۔ بنگلا دیش نے جمعہ کے روز کہا کہ سابق اسٹار کرکٹر شکیب الحسن کی سزا یافتہ مفرور سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ میڈیا…

مکہ مکرمہ میں اہم شخصیات کی نمازِ جمعہ، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم بھی شریک

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے مکہ میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق…

عطا اللہ تارڑ نے دفاعی معاہدے کی اہم تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت نے حرم الشریف کے اس تاریخی حصے میں، جہاں “مکہ دفاعی معاہدے” پر دستخط ہوئے، ایک ہی صف…

حافظ نعیم الرحمٰن نے لاہور مارچ کی تاریخ دے دی، 9 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ

لاہور :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کیا، مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد میں چُنگی نمبر 26 میں راستہ کھلوانے کے معاملے پر پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنوں سے تصادم…