تازہ ترین

9 اگست کے دھرنے مؤخر، جماعت اسلامی 16 اگست کو ملک گیر احتجاج کرے گی

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے دھرنوں کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے 9 اگست کے بجائے 16 اگست 2026 کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت دھرنوں سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں چاروں…

آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کا حکومت کو 10 اگست تک مطالبات ماننے کا الٹی میٹم

کراچی-آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو خط لکھ دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین عابد اللہ آفریدی نے بتایا کہ 10 اگست تک حکومت نے رابطہ نہیں کیا تو ہڑتال سمیت آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، حکومت کو مسائل کے حل کیلیے…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات مؤخر، نئی تاریخ کا انتظار

کوئٹہ-بلوچستان کے تین اضلاع میں کل بروز اتوار ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ خضدار، قلات اور حب میں بلدیاتی انتخابات امن کی صورتحال کے باعث ملتوی کیے گئے…

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جہلم، سرائے عالمگیر شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اچانک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث متعدد شہری گھروں دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ…

سلمان خان کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے تمام فریقین کو 5 اکتوبر 2026 کو پیش ہو کر درخواست گزار کے الزامات کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ مقدمہ چندی گڑھ کے تاجر ارون گپتا کی جانب سے دائر کیا گیا، جن کا مؤقف ہے کہ انہیں “بینگ…

سعودی عمارتیں تینوں ممالک کے پرچموں سے جگمگا اٹھیں

سعودی عرب، پاکستان اور ترکی کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد سعودی عرب کے مختلف اہم مقامات اور بلند عمارتوں کو تینوں ممالک کے قومی پرچموں سے روشن کردیا گیا۔ سعودی ذرائع کے مطابق اہم عمارتوں اور ٹاورز پر سعودی عرب،…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار…

مدینہ منورہ ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف جو مدینہ منورہ میں…

امریکا کا ایران پر بحری محاصرہ ختم کرنے کا عندیہ، آبنائے ہرمز کھولنے پر معاہدہ متوقع

واشنگٹن-امریکی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق متوقع معاہدے کے بعد امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ اور بحری پابندیاں ختم کر دے گا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق امریکا،…

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا آج سے غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان

کراچی-وفاقی حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان کے مطابق جمعے کو وفاقی حکومت اور سندھ حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو…

بھارتی مسلمانوں کی وفاداری پر سوالات، قائداعظم کا فرمان پھر یاد آگیا

بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار نے بھارت میں بسنےوالےمسلمانوں کی وفاداری کو مشکوک بنا کرکئی زندگیوں کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ ہندوانتہا پسندی کے غلبے کے لیے قائم مودی حکومت نے اپنا اقتدارمضبوط کرنے کی خاطر مسلمانوں پرزندگی تنگ کردی ہے، جہاں…