تازہ ترین

یوکرین میں روسی میزائل حملے، بچے سمیت 3 افراد جان سے گئے

کیف-یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب روسی حملوں میں ایک بچے سمیت کم از کم 3 افراد ہلاک جبکہ 3 دیگر زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق رات گئے کیف کے مشرقی علاقے میں بیلسٹک میزائل حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔ یہ حملہ ایسے…

کرپٹو انڈسٹری کا نیا انقلاب: مصنوعی ذہانت (AI) کے ایجنٹس بنیں گے کرپٹو کے نئے صارفین

کرپٹو کرنسی کی صنعت گزشتہ ایک دہائی سے لوگوں کو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہی ہے کہ کرپٹو، روایتی کرنسیوں سے بہتر ہے ، مگر اب اس صنعت نے ترقی کا ایک "دوسرا انجن" تلاش کر لیا ہے: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے ایجنٹس اس اہم تبدیلی کے چند اہم…

لانگ مارچ کے لیے حکمت عملی: پی ٹی آئی کا 7 رکنی وفد 14 اگست کے بعد سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف متوقع لانگ مارچ کے سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے، جس میں حکمران اتحاد میں شامل پاکستان پیپلزپارٹی سے بھی رابطے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، تحریک انصاف کی…

پرائز بانڈ کے انعام پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پاکستان میں پرائز بانڈز رکھنے والے شہریوں کے لیے انعامی رقم پر عائد ٹیکس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ قرعہ اندازی میں انعام جیتنے والے افراد کو ان کی ٹیکس حیثیت کے مطابق مختلف خالص رقم موصول ہوتی ہے۔…

’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ میں ٹام ہالینڈ نے جذباتی منظر خود تیار کیا

ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو فلم ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ میں اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار کے مطابق فلم کے ایک اہم اور جذباتی منظر میں شامل مکالمہ ٹام ہالینڈ نے خود…

جین زی کی طاقت سے کنگنا رناوت گھبرا گئیں، متنازع بیان پر یوٹرن لے لیا

بھارتی اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت نے نوجوان نسل کے بارے میں اپنے سخت مؤقف سے اچانک رجوع کرتے ہوئے جین زی کو بھارت کا قیمتی اثاثہ اور ملک کی اصل طاقت قرار دے دیا۔ چند روز قبل نئی نسل کے احتجاج اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے فوائد کا بھارتی میڈیا بھی معترف

بھارتی میڈیا نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے سے پاکستان کو حاصل ہونے والے فوائد کا اعتراف کیا ہے اور اس سے اہم دفاعی معاہدہ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے نئے انتظامی یونٹس اور چھوٹے صوبوں کی حمایت کردی

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے صوبے اور نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں، جن کا بنیادی مقصد اختیارات اور وسائل کو عوام کے مزید قریب لانا ہونا چاہیے۔ جام کمال خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نئے انتظامی یونٹس…

اسلامی ممالک کو مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بنایا جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک، ترک اور سعودی دفاعی معاہدے کو اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق…

ایران دشمن میزائل حملوں سے نہیں جھکے گا، مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن اختلافات پیدا کرکے ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کرسکتا ہے لیکن ایران کو جھکا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ صحافی قومی اتحاد مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے…