تازہ ترین

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات 7 ستمبر کو ہوں گے

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی اور عوام کو درپیش دیگر مسائل پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 7 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا، جس میں معاملات کے حل کے لیے بات چیت کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب…

امریکا کو عرب ممالک اور ایرانی خودمختاری کی کوئی پروا نہیں: عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر عرب ممالک اور ایران کی خودمختاری کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران امریکی کارروائیوں کے ساتھ خطے کی حدود کے استعمال پر بھی شدید تحفظات رکھتا ہے۔ اردن کے وزیر خارجہ…

آخر انسان کب بوڑھا ہوتا ہے؟

انسان کی عمر جیسے جیسے بڑھتی ہے، سالوں کا ہندسہ تو تبدیل ہوتا رہتا ہے لیکن خود کو بوڑھا تسلیم کرنا ایک الگ احساس ہے۔ اسی سوال نے عمر رسیدگی، سوچ اور فعال زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بحث کو جنم دیا ہے۔ تحریر میں چرچ میں سینئر سٹیزنز اور معمر…

عالمی ریکارڈ کیلیے بولر نے 100 کلومیٹر دوڑ کر گیند کرائی

عالمی ریکارڈ بنانے کی منفرد کوشش میں برطانیہ کے 22 سالہ کرکٹر سام بوڈوانو نے تقریباً 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد بالآخر گیند کرادی، جبکہ اس غیر معمولی چیلنج کا مقصد ایک فلاحی ادارے کے لیے رقم جمع کرنا بھی تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے…

انسان نما روبوٹ کا گاہک سے جھگڑا

روس میں ایک الیکٹرانکس اسٹور پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب ایک انسان نما روبوٹ نے گاہک کی جانب سے دھکا دیے جانے کے بعد ایسا ردعمل ظاہر کیا کہ اسے قابو کرنے کے لیے تین افراد کو مداخلت کرنا پڑی۔ 4 ستمبر 2026 کو سامنے آنے والی اس حیرت…

عامر خان سے شاہ رخ خان تک، ’سوادیس‘ کی کاسٹنگ کی دلچسپ کہانی

ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول فلم ’سوادیس‘ اور شاہ رخ خان کی کاسٹنگ سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق یہ فلم ابتدا میں شاہ رخ خان کے لیے نہیں بلکہ عامر خان کے ساتھ بنانے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔ سال 2004 میں ریلیز ہونے والی…

صوبہ ہزارہ کے لیے قومی اسمبلی میں بل لائیں گے: سردار محمد یوسف

اسلام آباد: چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک اور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہزارہ صوبے کے قیام کے لیے قومی اسمبلی میں بل اور سینیٹ میں نوٹس دوبارہ پیش کیے جائیں گے، جبکہ ان کے مطابق نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔…

مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں آپریشن، 48 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں میں مزید اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کیے، جن کے دوران 24 گھنٹوں میں 36 دہشتگرد ہلاک جبکہ 72 گھنٹوں کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں…

پٹرول قیمتوں میں حکومتی مداخلت کم کرنے کا فیصلہ، نیا نظام متعارف ہوگا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمتوں کو مرحلہ وار حکومتی کنٹرول سے آزاد کرکے مسابقتی اور مارکیٹ کی بنیاد پر مقرر کرنے کے لیے جون 2027 کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ پٹرولیم قیمتوں سے متعلق کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی…

پاکستان میں 6.5 ارب ڈالر کے 38 نجی شراکتی منصوبے زیرِ غور

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی ضروریات صرف حکومتی وسائل سے پوری نہیں کی جا سکتیں، اس لیے نجی سرمایہ کاری، پبلک پرائیویٹ شراکت داری اور…