تازہ ترین

مکہ دفاعی اتحاد میں 13 نئے ممالک شامل،پاکستان کا ڈپٹی کمانڈر مقرر

جدہ: سعودی عرب کی قیادت میں قائم کثیر القومی بحری دفاعی اتحاد میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مزید 13 ممالک نے اتحاد کے منشور پر دستخط کرکے باضابطہ طور پر شمولیت اختیار کرلی ہے، جبکہ اتحاد کے ڈپٹی کمانڈر کا تعلق پاکستان سے ہوگا۔ سعودی…

ہمیں اپنی بہادر افواج پر فخر ہے، پاکستان مضبوط ملک بن چکا: وزیراعظم

اسلام آباد: یومِ آزادی کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع، آبی وسائل اور دیگر قومی مفادات کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان دنیا میں ایک…

یومِ آزادی پر ڈی چوک میں آج بڑا قومی جشن

اسلام آباد: یومِ آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی جوش و جذبے کی بڑی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں ڈی چوک 12 سال کے طویل وقفے کے بعد ایک مرتبہ پھر خصوصی سٹی پریڈ کی میزبانی کرے گا۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے آج…

مستونگ میں ضیاء لانگو کے قافلے پر فائرنگ`حملہ آور فرار

کوئٹہ: جشنِ آزادی کی تقریب سے واپسی پر بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے قافلے کو مستونگ میں مسلح افراد نے نشانہ بنا دیا، تاہم وزیر داخلہ حملے میں محفوظ رہے جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے…

ربیع الاول کا آغاز 15 اگست سے ہوگا، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

اسلام آباد — پاکستان میں ربیع الاول کے چاند کی رویت کا فیصلہ سامنے آگیا ہے، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے کسی حصے سے ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی، جس کے بعد یکم ربیع الاول ہفتہ 15 اگست کو ہوگی۔ ربیع…

نئی جنگ ہوئی تو ایران پہلے سے زیادہ جارحانہ انداز اپنائے گا، پاسداران انقلاب

تہران — ایران نے کسی نئی جنگ کی صورت میں پہلے سے زیادہ سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پاسداران انقلاب کے سینیئر عہدے دار رسول سنائی راد نے خبردار کیا ہے کہ اگر دوبارہ جنگ مسلط کی گئی تو ایران زیادہ مضبوطی اور جارحانہ انداز…

ایبولا کی وبا قابو سے باہر ہوئی تو خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت نے جمہوریہ کانگو میں تیزی سے پھیلتی ایبولا وبا پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ اگر وائرس کی موجودہ رفتار کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو صورتحال ماضی کی تباہ کن ایبولا وباؤں سے بھی زیادہ سنگین…

جنرل عاصم منیر سے ناروے کے وزیر خارجہ کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی — پاکستان اور ناروے نے علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جبکہ ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارث ایدے نے پاکستان کی مسلح افواج کے علاقائی امن کے فروغ میں پیشہ ورانہ کردار کو سراہا ہے۔ ناروے کے وزیر…

والد کی موت کے بعد میسی کا مستقبل داؤ پر، ریٹائرمنٹ کا عندیہ

فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین ستاروں میں شمار ہونے والے لیونل میسی نے والد کی وفات کے بعد پہلی بار اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ایسا پیغام جاری کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ میسی نے والد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے…

پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی واپسی، کینیڈین ٹیم نے دورے پر آمادگی ظاہر کردی

پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی سرگرمیوں کی بحالی کی کوششوں کو اہم پیش رفت مل گئی، کینیڈا کی قومی ہاکی ٹیم نے پاکستان کے دورے پر اصولی آمادگی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق کینیڈین ٹیم اور حکام آئندہ سال جنوری یا فروری میں…