تازہ ترین

نوشکی میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کلی مینگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا، جہاں مسلح…

مذاکرات کامیاب،منی مزدا ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد منی مزدا ایسوسی ایشن کے دونوں دھڑوں نے پانچ روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ہڑتال کے خاتمے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کا نظام بحال ہوگیا اور سڑکوں پر مال بردار گاڑیوں…

کے ٹو بیس کیمپ پر شدید سردی میں پاک فوج کا جشنِ آزادی

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 79واں یومِ آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، جبکہ دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل کے ٹو کے بیس کیمپ پر شدید سردی اور منفی درجہ حرارت میں فرائض انجام دینے والے پاک فوج کے جوان بھی جشنِ آزادی میں…

کراچی میں ہوائی فائرنگ`2 افراد جاں بحق اور 95 زخمی

کراچی: جشنِ آزادی کے موقع پر کراچی میں ہوائی فائرنگ نے خوشیوں کو غم میں بدل دیا، شہر کے مختلف علاقوں میں اندھی گولیوں کی زد میں آکر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 95 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث 41…

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد: مہنگائی سے پہلے ہی متاثرہ عوام کے لیے مزید بری خبر سامنے آگئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ایک ہفتے کے دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔…

نیتن یاہو کی برطانیہ پر طنز، ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا

یروشلم: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ کے بدلتے سیاسی اور ابلاغی ماحول پر طنز کرتے ہوئے اسے ’’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘‘ قرار دے دیا، ان کے اس غیرمعمولی تبصرے نے اسرائیل کے قریبی اتحادی ملک کے ساتھ تعلقات اور یورپ میں اسرائیل…

آبنائے ہرمز میں تیل بردار ٹینکر پر ڈرون حملہ، جہاز کو نقصان

آبنائے ہرمز: عالمی تجارت اور توانائی کی اہم ترین گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایک تیل بردار ٹینکر کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم ٹینکر پر سوار تمام افراد محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع…

79واں یومِ آزادی، ملک بھر میں جشن کا سماں

اسلام آباد: پاکستان میں 79واں یومِ آزادی قومی جوش و جذبے، ولولے اور بھرپور ملی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں گلی کوچوں سے لے کر بڑے شہروں تک سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے جبکہ مختلف مقامات پر جشنِ آزادی کی تقریبات جاری ہیں۔ یومِ…

ایکسپورٹرز کیلئے بڑا اقدام، مارکیٹ انٹیلی جنس سسٹم کا افتتاح

اسلام آباد: یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے عالمی منڈیوں تک رسائی آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے، جہاں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے ملک کے پہلے مارکیٹ انٹیلی جنس اینڈ ٹریڈ سپورٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ ٹی…

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی پاکستانی قوم کو یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ شراکت داری اور قریبی تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں نٹالی بیکر…