تازہ ترین

تاجک افغان سرحد پر مسلح جھڑپ، 2 افغان شہری ہلاک

تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہوگئی، جہاں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے دو افغان شہریوں کی سرحدی محافظوں سے مسلح جھڑپ کے نتیجے میں دونوں ہلاک ہوگئے، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور 17 کلو گرام چرس…

محمود اچکزئی کے جرگے کے اعلان پر مولانا عبدالواسع کے تحفظات سامنے آگئے

کوئٹہ-بلوچستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لیے محمود خان اچکزئی کی جانب سے کوئٹہ میں پشتونوں کا قومی جرگہ بلانے کے اعلان نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جبکہ جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع نے اس تجویز…

کینیڈا کے جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا سخت ردعمل

واشنگٹن-  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی جانب سے امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کینیڈا کی تجارتی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ کا ردعمل کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کے اس اعلان کے…

پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کا شیڈول منظور، 3 سے 11 اپریل تک مقابلے ہوں گے

اسلام آباد- پاکستان میں خطے کے بڑے کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں، ساؤتھ ایشیا اولمپک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز کے شیڈول سمیت اہم انتظامی امور کی منظوری دے دی ہے۔ گیمز آئندہ سال 3 سے 11 اپریل…

دکی کی اہم شاہراہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے نام سے منسوب، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مشکل حالات میں بہادری اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دکی کی ایک اہم شاہراہ ان کے نام سے منسوب کردی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارتِ خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پیر کو ایران کے دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے دورے کی تصدیق کردی۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان…

اسرائیلی حملوں پر شام کا سخت ردعمل، مذاکرات سے پہلے جارحیت روکنے کا مطالبہ

دمشق-شام نے حالیہ اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ براہِ راست رابطے معطل کردیئے ہیں، تاہم دمشق نے سفارت کاری کا دروازہ مکمل طور پر بند کرنے کے بجائے سیکیورٹی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔ شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی کا…

حالیہ قانون سازی آئین سے متصادم ہے، مولانا فضل الرحمان کا بڑا بیان

پشاور- جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موجودہ سیاسی اور آئینی صورتحال پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ایک فرد کی خاطر فیصلے قبول نہیں کیے جاسکتے، ملک میں سیاسی معاملات کے حل کے لیے رویوں میں تبدیلی اور…

گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کا شیڈول مزید 7 روز کے لیے مؤخر

گلگت: گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا انتخابی شیڈول مزید 7 روز کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے، جس کے باعث 27 ستمبر کو ہونے والی پولنگ بھی اب نظرثانی شدہ شیڈول کے تحت ہوگی۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے مطابق حکومت کو لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014…

حکومت کا تعمیراتی شعبے کی ترقی کے لیے جامع ڈیولپمنٹ پیکیج لانے پر غور

اسلام آباد — حکومت نے ملکی تعمیراتی صنعت کو درپیش مالی، پالیسی اور انتظامی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی ڈیولپمنٹ پیکیج لانے اور نئے ادارہ جاتی نظام کے قیام پر غور کیا جا رہا…