تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی راستے متاثر

خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں نے معمولات زندگی متاثر کردیے ہیں، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کے باعث متعدد سڑکیں متاثر ہوئی ہیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

ایشیا یورپ تجارت میں نئی راہ، جنوبی کوریا کا کنٹینر جہاز آرکٹک پہنچ گیا

عالمی سمندری تجارت میں متبادل راستوں کی تلاش کے دوران جنوبی کوریا نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلی بار ایک کنٹینر جہاز کو آزمائشی طور پر آرکٹک سمندری راستے سے یورپ روانہ کردیا، جس سے مستقبل میں ایشیا اور یورپ کے درمیان تجارتی سفر کے نئے امکانات…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا برطانیہ کا دورہ، کئی اہم معاملات پر مذاکرات متوقع

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اہم معاملات پر رابطوں کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ برطانوی حکام، ارکان پارلیمنٹ اور پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر…

ایران میں حکومت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں شخص کو سزائے موت

ایران میں حکومت مخالف احتجاج اور غیر ملکی مخالف گروہوں سے مبینہ روابط کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دے دی گئی، ایرانی حکام کے مطابق مجید عدینہ پر امریکا اور اسرائیل سے منسلک گروہوں کی معاونت سمیت متعدد الزامات عائد تھے۔ ایرانی عدلیہ کے…

بارش متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو کا فوری امداد کا حکم

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان کے بعد سیاسی سطح پر بھی متاثرین کی مدد کے مطالبات سامنے آنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متعلقہ اداروں کو فوری امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت…

ایشین کرکٹ کونسل میں پاکستان کی بڑی کامیابی، تینوں نشستوں پر کلین سویپ

ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان نے بھارت کے حمایت یافتہ پینل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ڈائریکٹرز کی تینوں نشستیں جیت لیں، جسے خطے کی کرکٹ تنظیم میں پاکستان کے لیے اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنکاک میں اے سی سی کا…

جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک بڑھانے کا فیصلہ، اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی تحریک کو ملک گیر سطح تک لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے، جبکہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 12 ربیع الاول کے بعد شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال دینے کا اعلان…

بی وائی ڈی کی ’ریکو‘ جاپانی صارفین کو متوجہ کرنے کے لیے تیار

جاپان کی چھوٹی گاڑیوں کی مقبول مارکیٹ میں قدم مضبوط کرنے کے لیے چینی الیکٹرک کار ساز کمپنی بی وائی ڈی نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے مقامی صارفین کی ضروریات کے مطابق نئی الیکٹرک ’کی کار‘ متعارف کرا دی ہے۔ جاپان میں کئی برس سے کاروباری…

دل کی صحت کے لیے آسان ورزش، سیڑھیاں چڑھنے کے حیران کن فوائد

روزمرہ زندگی میں کی جانے والی ایک سادہ جسمانی سرگرمی صحت کے لیے غیر معمولی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق باقاعدگی سے سیڑھیاں چڑھنے والے افراد میں دل اور خون کی شریانوں سے متعلق بیماریوں کے باعث موت کا خطرہ نمایاں طور پر کم…

بلوچستان میں گندم بحران کا خدشہ، حکومت نے ہنگامی اقدامات شروع کردیے

بلوچستان میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور گندم کی ممکنہ قلت نے حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا ہے، جبکہ صوبائی حکومت نے صورتحال پر قابو پانے اور مستقبل میں گندم کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے 5 لاکھ بوری گندم خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ ملک کے…