تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، 4 سالہ بچے سمیت 2 فلسطینی جاں بحق، 7 زخمی

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوجی کارروائیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، مختلف فضائی حملوں میں ایک 4 سالہ بچے سمیت کم از کم 2 فلسطینی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق ایک حملہ وسطی غزہ کے علاقے زوایدہ میں ایک…

جوڈیشل کمیشن پر اعتراض، میر رضا کے اہلخانہ نے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کی تحقیقات کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے، ان کے اہلخانہ نے سندھ حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیشن بنانے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ میر رضا کے والد کے…

گوگل کے بعد ایپل بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کا خواہاں؟ امریکی قونصل جنرل کا بڑا بیان

پاکستان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی موجودگی بڑھنے کے امکانات کے درمیان ایپل کے بھی ملک میں دفتر قائم کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے، امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران اس حوالے سے مثبت توقع کا اظہار کیا۔…

ایران امریکا کشیدگی، پیزشکیان نے غیر یقینی صورتحال ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے ملک کو درپیش طویل ’نہ جنگ نہ امن‘ کی صورتحال ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دوبارہ جنگ چھڑنے کا خدشہ نہ صرف ملکی معیشت بلکہ سرمایہ کاری کے امکانات کو بھی متاثر کررہا ہے۔ پیزشکیان نے کہا کہ تہران کو…

ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کی واپسی میں موسم رکاوٹ بن گیا، ریسکیو آپریشن مؤخر

قراقرم کے اسپانٹک پہاڑ پر جاں بحق ہونے والی ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت واپس لانے کی کوششیں شدید موسم کے باعث متاثر ہوگئی ہیں، ریسکیو ٹیم خراب موسمی حالات کے سبب کیمپ ٹو واپس آگئی جبکہ میت کی واپسی کے لیے متبادل انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔…

ایران میں اسٹارلنک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 997 ڈیوائسز ضبط، 163 افراد گرفتار

ایران میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس سے متعلق آلات کے خلاف حکومتی کارروائی میں بڑے پیمانے پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گزشتہ چار ماہ کے دوران تقریباً ایک ہزار ڈیوائسز ضبط کرکے 163 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایرانی پولیس کے اقتصادی سیکیورٹی…

آزاد کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ، شاہ غلام قادر اور طارق فاروق کے نام سامنے آگئے

آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے منصب کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اندر مشاورت تیز ہوگئی ہے، جبکہ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات میں نئے وزیراعظم کے ممکنہ ناموں سمیت آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ لاہور میں…

حج 2027 پرائیویٹ اسکیم، واجبات کی وصولی شروع، وزارت نے عازمین کو اہم ہدایت کردی

حج 2027 کی تیاریوں کے سلسلے میں پرائیویٹ اسکیم کے تحت عازمین سے واجبات کی وصولی شروع کردی گئی ہے، جبکہ وزارت مذہبی امور نے فراڈ سے بچنے کے لیے ادائیگیوں اور پیکیج کے انتخاب کا عمل صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام کے ذریعے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔…

روسی اور یوکرینی حملوں میں 13 ہلاکتیں، جنگ بندی کی کوششیں بھی بے نتیجہ

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ ایک بار پھر شدید حملوں کی لپیٹ میں آگئی ہے، دونوں جانب مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سفارتی سطح پر جنگ بندی کی کوششیں بھی تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکیں۔ رپورٹس کے…

بہترین: امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کے باوجود ایران نے اربوں ڈالر کمالیے، محسن رضائی کا دعویٰ

امریکی پابندیوں اور سمندری دباؤ کے باوجود ایران نے اپنی تیل کی تجارت جاری رکھنے کا دعویٰ کرتے ہوئے بڑے مالی فوائد حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے، ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ تہران نے حالیہ عرصے میں لاکھوں…