تازہ ترین

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب دفاعی معاہدے کے تحت مشترکہ نظام بنائیں گے

انقرہ — پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے بدلتے ہوئے علاقائی حالات کے تناظر میں دفاعی تعاون کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت دفاع کے مطابق تینوں ممالک حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت سیاسی اور عسکری رابطے کے مستقل نظام…

اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں کارروائیاں، گھروں کی مسماری شروع

بیروت — جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے حوالے سے ایک بار پھر تشویشناک اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں رہائشی گھروں کو دھماکوں سے تباہ کرنے اور نذرِ آتش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ لبنانی حکام نے ان کارروائیوں پر شدید…

مشرق وسطیٰ میں پاکستان کا بڑھتا ہوا سکیورٹی کردار

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حالیہ امریکی، ایرانی تنازع کے بعد پاکستان کی علاقائی سکیورٹی میں اہمیت نمایاں طور پر بڑھ گئی ہے۔ سعودی عرب، ایران، امریکا اور چین کے ساتھ پاکستان کے دفاعی، سفارتی اور تزویراتی تعلقات اسے…

ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، تقریبات کا آغاز

اسلام آباد- ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے اور شہر شہر قومی جوش و جذبے کی فضا قائم ہے۔ اسلام آباد سے کراچی، کوئٹہ، پشاور، ملتان اور لاہور تک سڑکیں، شاہراہیں اور اہم مقامات سبز ہلالی پرچموں، رنگ برنگی روشنیوں اور برقی…

معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی جاں بحق، لاش بیس کیمپ منتقل

براڈ پیک پر برفانی تودے کی زد میں آکر لاپتا ہونے والے معروف پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش 15 روز بعد تلاش کرلی گئی۔ مقامی رضاکاروں نے دشوار گزار اور خطرناک علاقے میں اپنی مدد آپ کے تحت سرچ آپریشن کرتے ہوئے لاش کو تلاش…

متنازع بیان کے بعد شہود علوی نے وضاحت دے دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار شہود علوی ایک حالیہ متنازع بیان کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئے، تاہم بڑھتے ہوئے ردعمل کے بعد اداکار نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا ہے کہ ان کی گفتگو کا مقصد خواتین کی…

برطانیہ 33 پاکستانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کیلئے اسکالرشپس دے گا

برطانوی ہائی کمیشن اسلام آباد میں برطانیہ کی معروف اسکالرشپ حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں خصوصی پری ڈپارچر تقریب منعقد ہوئی، جہاں انہیں برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے دوران نئے مواقع، تجربات اور مستقبل کے امکانات سے…

بسمتی رائس کیس، پاکستان کے حق میں اہم عدالتی فیصلہ

اسلام آباد- بسمتی چاول کے نام پر پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک اہم قانونی کامیابی حاصل کرلی ہے، جہاں آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے بھارتی ادارے ایگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پراڈکٹس ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (APEDA) کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت نے…

برطانیہ میں شدید گرمی، 31 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لندن — برطانیہ میں شدید گرمی کی پانچویں لہر نے موسم کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا، جہاں درجہ حرارت 38 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ غیر معمولی گرمی کے باعث ملک میں 30 ڈگری سے زائد درجہ حرارت والے دنوں کی تعداد نے 31 سال پرانا ریکارڈ بھی…

قرضوں کا بوجھ کم، زرمبادلہ ذخائر 18.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کے حوالے سے وزارت خزانہ کی نئی رپورٹ میں قرضوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران ملکی قرضوں میں اضافے کی شرح گزشتہ دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی…