تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Ukraine

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پیوٹن کا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق، کریملن

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کریملن کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کی ثالثی میں یوکرین کے ساتھ سہ فریقی امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ مجوزہ مذاکرات نومبر میں…

یوکرین جنگ پر مذاکرات کے لیے پیوٹن کی ٹرمپ اور شی جن پنگ سے ملاقات کی تجویز

روس، امریکا اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارتی رابطوں کے تناظر میں تینوں ممالک کے سربراہان کی اگلے ماہ چین میں ممکنہ ملاقات زیرِ غور ہے، تاہم کریملن نے واضح کیا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی ملاقات کے ایجنڈے پر…

روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق ہوگئے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں اور اس کا نفاذ فوری طور پر کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ دونوں ممالک…

کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کا خدشہ، روس کا غیر ملکیوں کو شہر چھوڑنے کا مشورہ

ماسکو: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کے خدشے کے پیش نظر روس نے غیر ملکی شہریوں اور سفارتی عملے کو شہر چھوڑنے یا یوکرین کا سفر مؤخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…

کشیدگی میں اضافہ یوکرین کے لیے صورتحال مزید خراب کرے گا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کشیدگی بڑھانے یا اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی کوششیں صورتحال کو مزید پیچیدہ کرسکتی ہیں۔ روسی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ماسکو نے…

روس مذاکرات کیلئے تیار، مگر جنگ روکنے سے انکار، سرگئی لاوروف

نیویارک: روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے دوران فوجی کارروائیاں روکنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا کہ ماسکو…

روسی انتخابات کے آخری روز ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، سینکڑوں ڈرونز مار گرائے گئے

ماسکو: روس میں پارلیمانی انتخابات کے آخری روز ماسکو اور اس کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، روسی حکام نے ان حملوں کا الزام یوکرین پر عائد کرتے ہوئے سینکڑوں ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے…