تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shaheen Afridi

ون ڈے کرکٹ میں شاہین آفریدی کا بڑا اعزاز

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں 150 ون ڈے وکٹیں مکمل کرلیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے مقابلے میں انہوں نے انگلینڈ کے اوپنر ٹام بینٹن کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کرکے یہ…

چھکے صرف مجھے نہیں، دنیا کے ہر بولر کو پڑتے ہیں، حارث رؤف

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے چھکے لگنے کے معاملے پر اپنے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھکے صرف انہیں نہیں پڑتے بلکہ دنیا بھر کے ہر بولر کو بیٹنگ کے دوران چھکے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بطور فاسٹ بولر ان کی بنیادی ذمہ…

پاکستان نے سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز کا فاتحانہ آغاز کردیا

راولپنڈی: پاکستان نے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دے کر کامیابی کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز کردیا۔ سلمان علی آغا کی شاندار سنچری اور شاہین شاہ آفریدی کی تین وکٹوں کی بدولت قومی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ سے قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران عطا اللہ تارڑ نے پاکستان کرکٹ کے لیے شاہین شاہ آفریدی کی خدمات کو سراہا۔ انہوں…