سرفراز بگٹی کا شہید ملک کریم داد حسنی کی قومی و عوامی خدمات کو خراجِ عقیدت
کوئٹہ- وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ضلع چاغی کی معروف شخصیت شہید ملک کریم داد حسنی کے صاحبزادوں نے ملاقات کی، جس میں سابق معاون خصوصی میر اعجاز احمد سنجرانی بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہید ملک کریم داد…