دہشت گردی کے خلاف قومی یکجہتی ناگزیر ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ان کے ذاتی تعلقات عزت و احترام پر مبنی ہیں اور وہ ان کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتے ہیں، تاہم دہشت گردی، قومی سلامتی اور ریاستی اداروں کے حوالے سے گفتگو…