سیف گیمز کیلئے بھارت نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی
پاکستان 23 سال بعدسیف گیمز (ساؤتھ ایشین گیمز )کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے جب کہ بھارت نے بھی دعوت قبول کرلی ہے۔
بھارتی نمائندوں نے سیف گیمز کے حوالے سے ساؤتھ ایشین اولمپکس ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کی، دوران اجلاس…