اسلام آباد میٹروبس سروس جزوی طور پر معطل، مسافروں کو مشکلات کا خدشہ
اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹروبس کے مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر سروس جزوی طور پر معطل کردی گئی ہے۔
میٹروبس حکام کے مطابق کشمیر ہائی وے سے پاک سیکرٹریٹ تک سروس بند ہے، تاہم صدر…