وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو کی مظاہرین سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
قلعہ عبداللہ: قلعہ عبداللہ میں متعدد افراد کی ہلاکت کے خلاف جاری احتجاج کے معاملے پر صوبائی حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، جبکہ حکومتی وفد نے مظاہرین کے تحفظات دور کرنے اور مسئلے کا پُرامن حل نکالنے کی…