پشاور میں 100 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام تیار، عوامی خدمات بہتر بنانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پشاور میں 100 روزہ بلدیاتی اصلاحاتی پروگرام تیار کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا، سرکاری دفاتر کی کارکردگی بڑھانا، صفائی کے نظام کو مؤثر بنانا اور بلدیاتی…