ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ
اسلام آباد: ملک میں بجلی کی طلب اور پیداوار کے درمیان فرق بڑھ کر 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے ذرائع کے مطابق متعدد بجلی گھروں کی…