لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ دے دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے
رپورٹس کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنا استعفیٰ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کو…