کراچی سے لاہور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
لاہور: کراچی سے لاہور آنے والی 33 اپ عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جہاں ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اترنے کے باعث اپ ٹریک پر ریل گاڑیوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔
ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس جیا بگا کے قریب…