افغانستان کو بھارت سے سبق سیکھنا چاہیے، گورنر خیبرپختونخوا
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے افغان طالبان حکام کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کو دھمکیاں دینے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔
اپنے بیان میں گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پشاور افغان طالبان حکام کا نہیں کہ وہ اسے…