تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Iran War

ایران سے دوبارہ جنگ عالمی معیشت کے لیے خطرہ، پاکستان اور چین کا انتباہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ دوبارہ شروع ہونے کے خدشات نے خطے کے امن اور عالمی معیشت کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے، جبکہ پاکستان اور چین نے تنازع کے سفارتی حل پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نئی جنگ کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ رپورٹ…

ایران جنگ سے یورپی شہریوں کو 100 ارب یورو سے زائد نقصان ہوا، ہسپانوی وزیراعظم

ایران کے خلاف جنگ کے معاشی اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تنازعے کے باعث یورپی شہریوں کو اب تک 100 ارب یورو سے زیادہ کا نقصان ہو چکا ہے۔ ان کے مطابق جنگ کے معاشی اثرات کا سب سے زیادہ…

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بحث، شومر کی ٹرمپ اور ری پبلکن ارکان پر تنقید

ایران کے خلاف جاری جنگ کی طوالت نے امریکی سینیٹ میں ایک بار پھر سیاسی بحث کو نمایاں کردیا، جہاں اقلیتی رہنما چک شومر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابقہ مؤقف کو بنیاد بناتے ہوئے جنگ کے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے…

ایران کا امریکا کو بڑا پیغام، ’’تھوڑا انتظار کریں، سرپرائز دیں گے‘‘

ایران نے امریکا اور اپنے دیگر مخالفین کو خبردار کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایسے کئی اہم دفاعی ’سرپرائزز‘ تیار کر رکھے ہیں جن کی تفصیلات فی الحال ظاہر نہیں کی جاسکتیں۔ ایرانی قائم مقام وزیر دفاع مجید ابن الرضا کا کہنا ہے کہ مخالفین کو…

ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا، روس کو مفادات حاصل کرنے کا موقع مل گیا: پیوٹن

ایران کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں امریکا کی عسکری اور سفارتی صلاحیتوں پر پڑنے والے ممکنہ اثرات نے روسی قیادت کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ایک امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے…

ایران دشمن میزائل حملوں سے نہیں جھکے گا، مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن اختلافات پیدا کرکے ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کرسکتا ہے لیکن ایران کو جھکا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ صحافی قومی اتحاد مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے…