پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا رجحان بڑھنے لگا، نئے سرمایہ کاروں کی تعداد میں نمایاں…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو ملک کی مالیاتی منڈی میں بڑھتی دلچسپی کی نشاندہی کرتا ہے۔ فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران سرمایہ…