حافظ نعیم الرحمٰن نے لاہور مارچ کی تاریخ دے دی، 9 اگست کو وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ
لاہور :پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کیا، مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
اسلام آباد میں چُنگی نمبر 26 میں راستہ کھلوانے کے معاملے پر پولیس کا جماعت اسلامی کے کارکنوں سے تصادم…