تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Gulf

قطر کا دفاعی صلاحیت بڑھانے کے لیے نئی علاقائی شراکت داری کا اعلان متوقع

قطر نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کے اعلان کی تیاری شروع کردی ہے، تاہم اس منصوبے میں شامل ممالک اور تعاون کی نوعیت سے متعلق تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ مملکت…

خلیجی ممالک کا ایران سے قرارداد 2817 پر عملدرآمد کا مطالبہ

بحرین: منامہ میں خلیج تعاون کونسل اور روس کے درمیان اسٹریٹجک مذاکرات کا 9واں مشترکہ وزارتی اجلاس ہوا جہاں خلیجی ممالک نے ایران سے قرارداد 2817 پر عملدرآمد کا مطالبہ کردیا۔ سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک نے روس سے ایران کو…

آبنائے ہرمز کنٹرول کرنا ہے تو 100 کلومیٹر اندر آکر دکھائیں،پاسداران

تہران: آبنائے ہرمز میں امریکی سرگرمیوں سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف پر ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنگٹن کو اپنی بحری حدود کے قریب آنے کی صورت میں ممکنہ سنگین نتائج سے خبردار کردیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے نائب سیاسی افسر علی…

آبنائے ہرمز ایران کے لیے سونے کی کان؟ سالانہ کتنے ارب ڈالر کی آمدن ممکن؟

تہران / ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر سروس فیس نافذ ہونے کے بعد سالانہ سو ارب ڈالر سے زائد کما سکتا ہے۔ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر 5 سے 7 فیصد تک ٹرانزٹ یا ’سروس فیس‘ عائد کرنے کی ایرانی تجویز عالمی…