ڈی این اے کا نیا ورژن، 8 حروف پر مشتمل جینیاتی نظام تیار
سائنسدانوں نے ڈی این اے کے روایتی چار بنیادی حروف اے، ٹی، سی اور جی کی تعداد بڑھا کر آٹھ حروف پر مشتمل نیا جینیاتی نظام تیار کرلیا ہے، جسے حیاتیاتی تحقیق میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین نے…