چین میں بُلٹ ٹرین کا 5 سیکنڈ میں 800 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کا حیران کن ریکارڈ
چین کے سائنس دانوں نے میگلیو ٹیکنالوجی میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے تجرباتی ٹرین کو صرف 5.3 سیکنڈ میں صفر سے 800 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچا دیا۔
ہوبئی کے ڈونگہو لیبارٹری میں کیے گئے تجربے کے دوران تقریباً 1.1 ٹن وزنی…