صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے: وزیراعلی بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے، اس لیے حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بدقسمتی…