انگور اڈہ میں افغان فورسز کی گولہ باری،پاک فوج کی جوابی کارروائی جاری
اسلام آباد: جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ میں مارٹر گولہ ایک رہائشی مکان پر گرنے سے ایک شہری جاں بحق اور ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہوگئے، جبکہ واقعے کے بعد پاکستانی سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی…