بلوچستان میں گندم بحران کا خدشہ، حکومت نے ہنگامی اقدامات شروع کردیے
بلوچستان میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور گندم کی ممکنہ قلت نے حکومت کے لیے نیا چیلنج کھڑا کردیا ہے، جبکہ صوبائی حکومت نے صورتحال پر قابو پانے اور مستقبل میں گندم کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے 5 لاکھ بوری گندم خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔
ملک کے…