لیاقت بلوچ کا بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ
اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوئٹہ میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے اور قومی سیاسی و جمہوری قیادت صوبے کے معاملات میں اپنا کردار ادا…