تازہ ترین

’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ میں ٹام ہالینڈ نے جذباتی منظر خود تیار کیا

ہالی ووڈ کی نئی سپر ہیرو فلم ’اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے‘ میں اداکار ٹام ہالینڈ نے اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار کے مطابق فلم کے ایک اہم اور جذباتی منظر میں شامل مکالمہ ٹام ہالینڈ نے خود…

جین زی کی طاقت سے کنگنا رناوت گھبرا گئیں، متنازع بیان پر یوٹرن لے لیا

بھارتی اداکارہ اور سیاست دان کنگنا رناوت نے نوجوان نسل کے بارے میں اپنے سخت مؤقف سے اچانک رجوع کرتے ہوئے جین زی کو بھارت کا قیمتی اثاثہ اور ملک کی اصل طاقت قرار دے دیا۔ چند روز قبل نئی نسل کے احتجاج اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کے فوائد کا بھارتی میڈیا بھی معترف

بھارتی میڈیا نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ میں طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے سے پاکستان کو حاصل ہونے والے فوائد کا اعتراف کیا ہے اور اس سے اہم دفاعی معاہدہ قرار دیا۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں بتایا کہ…

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے نئے انتظامی یونٹس اور چھوٹے صوبوں کی حمایت کردی

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے صوبے اور نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں، جن کا بنیادی مقصد اختیارات اور وسائل کو عوام کے مزید قریب لانا ہونا چاہیے۔ جام کمال خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ نئے انتظامی یونٹس…

اسلامی ممالک کو مشترکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بنایا جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاک، ترک اور سعودی دفاعی معاہدے کو اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق…

ایران دشمن میزائل حملوں سے نہیں جھکے گا، مسعود پزشکیان کا دوٹوک مؤقف

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن اختلافات پیدا کرکے ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کرسکتا ہے لیکن ایران کو جھکا نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ صحافی قومی اتحاد مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے…

9 اگست کے دھرنے مؤخر، جماعت اسلامی 16 اگست کو ملک گیر احتجاج کرے گی

جماعت اسلامی پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے دھرنوں کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے 9 اگست کے بجائے 16 اگست 2026 کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت دھرنوں سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں چاروں…

آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کا حکومت کو 10 اگست تک مطالبات ماننے کا الٹی میٹم

کراچی-آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو خط لکھ دیا۔ اس حوالے سے چیئرمین عابد اللہ آفریدی نے بتایا کہ 10 اگست تک حکومت نے رابطہ نہیں کیا تو ہڑتال سمیت آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، حکومت کو مسائل کے حل کیلیے…

بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات مؤخر، نئی تاریخ کا انتظار

کوئٹہ-بلوچستان کے تین اضلاع میں کل بروز اتوار ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ خضدار، قلات اور حب میں بلدیاتی انتخابات امن کی صورتحال کے باعث ملتوی کیے گئے…

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جہلم، سرائے عالمگیر شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اچانک آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث متعدد شہری گھروں دکانوں اور دیگر عمارتوں سے باہر نکل آئے اور محفوظ…