تازہ ترین

بلوچستان سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن رہا ہے، امن و امان سے متعلق منفی تاثر درست نہیں: بلال خان کاکڑ

بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے امن و امان کی صورتحال کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ قرار دینے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اس قدر خراب نہیں جس طرح بعض…

ترکیہ، سعودیہ، پاکستان کے نام خصوصی نغمہ جاری، سوشل میڈیا پر مقبول

وزارت اطلاعات و نشریات کے نغمے کے بول ‘ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان’ تینوں ممالک کے مشترکہ دینی اور تہذیبی ورثے کی ترجمانی کرتے ہیں۔ خصوصی نغمے میں ‘ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان، اسلامی دنیا کے نگہبان’ کا…

عبدالرحمٰن براہوی کے لیے بڑا اعزاز، کمالِ فن ایوارڈ 2025 کا اعلان

’’کمالِ فن ایوارڈ‘‘ پاکستان کا سب سے بڑا اور باوقار ادبی اعزاز ہے، جس کے ساتھ 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جاتی ہے۔ 2025 کے اس ایوارڈ کا فیصلہ ملک کے ممتاز اور مستند اہلِ دانش پر مشتمل منصفین کے پینل نے کیا۔ پینل میں منیر احمد بادینی،…

ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے کینیڈا سے بڑی خوشخبری

اوٹاوا : کینیڈا میں روزگار کے مواقعوں میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے، تازہ ترین رپورٹ میں بے روزگاری کی شرح گزشتہ 2 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کینیڈا کی معیشت نے ماہ جولائی میں…

امیشا پٹیل نے شادی اور محبت سے متعلق بڑا بیان دے دیا

اداکارہ امیشا پٹیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا اور اس دوران مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ اس دوران ایک مداح نے پوچھا کہ آپ کب شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں؟ جواب میں اداکارہ نے مسکراتے ہوئے…

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت ایرانی راستے کے مطابق جاری

عالمی نیوی ٹریفک ادارہ کا کہنا ہے کہ آبنائےہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت ایرانی راستے کے مطابق جاری ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق آبنائے ہرمز میں 8 بحری جہاز گزر رہے ہیں جو یومیہ بنیاد پر 33 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں تاہم بحری جہازوں کی اکثریت…

روس پر یوکرین کا تازہ حملہ، جنگ نے نیا رخ اختیار کر لیا

یوکرین نے روس کے سب سے بڑے ریٹیلر کے گودام پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی علاقے یکاترنبرگ میں 3ڈرونز گودام کی چھت سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ یوکرین نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز سے دور دراز یورال خطے کو نشانہ…