امریکہ سے کشیدگی کے خاتمے کے لیے قطری تجاویز قبول نہیں، ایران
تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمود مالکی نے کہا ہے کہ قطر نے امریکہ کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے لیے کوئی نئی قابل قبول تجویز پیش نہیں کی، جبکہ جوہری معاملے پر ایران کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
ایرانی حکام کے مطابق قطر کی جانب…