یوکرین کا روس میں اوزون کے لاجسٹکس مرکز پر دوبارہ ڈرون حملہ، عمارت میں آگ لگ گئی
ماسکو: یوکرین نے روس کے جنوبی علاقے میں آن لائن خریداری کی معروف کمپنی اوزون کے لاجسٹکس مرکز کو ایک بار پھر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔ کمپنی انتظامیہ کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…