اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دوشنبے پہنچ گئے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 19 اور 20…