حکومت کا سپر ٹیکس بتدریج ختم کرنے کا ارادہ ہے، چیئرمین ایف بی آر
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ حکومت سپر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کے لیے مرحلہ وار اقدامات شروع کردیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی طور پر سپر ٹیکس کی شرح میں دو فیصد کمی کی گئی ہے۔…