گڈز ٹرانسپورٹرز ہڑتال پر تقسیم، گرینڈ الائنس نے ہڑتال سے لاتعلقی ظاہر کردی
کراچی: ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی کال پر بڑا اختلاف سامنے آگیا، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ گرینڈ الائنس میں شامل 18 ایسوسی ایشنز نے 8 اگست کی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کال مسترد کردی۔
کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس…