توانائی تحفظ مضبوط بنانے کیلئے حکومت کا اہم قدم، فزیبلٹی اسٹڈی شروع
اسلام آباد-پاکستان میں توانائی کے ممکنہ بحران سے نمٹنے اور تیل کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک پٹرولیم ذخائر کے قیام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی شروع کردی ہے۔
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی…