تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Shooting

کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پود گلی چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جبکہ فائرنگ میں ملوث ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔ واقعے کے بعد…

امریکی شہر ایری میں فائرنگ، مشتبہ حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر ایری میں فائرنگ کے واقعے نے کئی جانیں لے لیں، جہاں مشتبہ حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے اسباب اور حالات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق فائرنگ رات کے…